ظلمات کے ڈیرے تھے
آپؐ سے پہلے تو
ہر سمت اندھیرے تھے
٭
ناشاد ہویے کتنے
عشق ومحبت میں
برباد ہویے کتنے
٭
کس نے یہ شرارت کی
آگ لگا دی جو
آپس میں عداوت کی
٭
جھوٹوں میں جو یکتا ہے
آج وہی ہم کو
آئینہ دکھاتا ہے
٭
طاہر حسین طاہرؔ
Khadakpura.Nanded-431501M((.S)
No comments:
Post a Comment